شہزادہ ہیری 137

شہزادہ ہیری کی برطانوی حکومت کو مقدمے کی دھمکی

لندن(ر پورٹنگ آن لائن)برطانوی شہزادے ہیری نے برطانوی حکومت کے خلاف مقدمے کی دھمکی دے دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق شہزادہ ہیری کے وکیل کا کہنا تھاکہ برطانوی حکومت باڈی گارڈز واپس دے ورنہ عدالتی جائزہ چاہیں گے۔شہزادہ ہیری اور وزرا کیدرمیان برطانیہ کی ہائی کورٹ میں عدالتی جنگ کے امکانات ہیں۔دوسری جانب عدالتی کارروائی کی دھمکی پر ملکہ برطانیہ کو پوتے شہزادہ ہیری کے ارادوں سے آگاہ کر دیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں