محمد بن سلمان 158

شہزادہ محمد بن سلمان کی سعودی عرب کی افتتاحی گراں پری میں شرکت

جدہ (رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جدہ میں منعقد ہونے والی مملکت کی پہلی گراں پری میں شرکت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فارمولا ٹو کارریس کے مقابلے جدہ کورنیش اسٹریٹ ٹریک پرسعودی عرب کی افتتاحی فارمولا ون گراں پری کی جانچ اورمعاونت کے طور پر منعقد کیے گئے ۔

اسٹیوارڈز کی جانب سے شائع کردہ آخری گرڈ میں ورسٹپین کو تیسرا آغاز کرتے ہوئے دکھایا گیا اور ایف آئی اے کی تکنیکی رپورٹ میں گیئرباکس شامل نہیں تھا۔اس رپورٹ میں کوالیفائنگ کے بعد تبدیل کیے گئے پرزوں کی فہرست دی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں