شہزادہ محمد بن سلمان 51

شہزادہ محمد بن سلمان اور احمد الشرع کا رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

ریاض (رپورٹنگ آن لائن)سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کو شامی صدر احمد الشرع کی جانب سے ٹیلی فون کال موصول ہوئی۔

بات چیت کے دوران دونوں رہنماں نے دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں انہیں مزید فروغ دینے کے مواقع کا جائزہ لیا۔

دونوں نے خطے کی تازہ ترین صورتحال اور باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں