ریاض (رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کے شاہی فرمان کے تحت شہزادہ خالد بن بندر کو مملکت کی وزارت خارجہ کا مشیر مقرر کیا گیا ہے۔
عرب ٹی وی کے مطابق یہ تقرری شاہی دربار کی طرف سے جاری ایک سرکاری نوٹیکیشن میں عمل میں لائی گئی۔شہزادہ خالد بن بندر اس سے قبل بھی اہم ذمہ داریوں پر فائز رہ چکے ہیں۔