مریم نواز 225

شہباز شریف کو روکنے سے ظاہر ہے سلیکٹڈ حکومت کتنی خوفزدہ ہے ؟ مریم نواز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ( ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو روکنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کتنی خوفزدہ ہے

ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا کہ جعلی حکومت کی طرف سے عدالتی حکم کی خلاف ورزی قابل مذمت ہے،مریم نواز نے کہا کہ شہباز شریف کو ائیرپورٹ پر روکنا انتہائی قابل مذمت اقدام ہے شہباز شریف کو روکنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کتنی خوفزدہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں