فواد چودھری 235

شہباز شریف بکھری ہوئی اپوزیشن کو اکٹھا نہیں کر سکتے، فواد چودھری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے شہباز شریف کے عشائیے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا شہباز شریف بکھری ہوئی اپوزیشن کو اکٹھا نہیں کر سکتے۔ اپنے بیان میں فواد چودھری نے کہا کہ انتخابی اصلاحات پر آگے بڑھنے کی تجویز پر اپوزیشن خاموش ہے، اپوزیشن کے منفی رویے سے مایوسی ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں