لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف اور ان کے صاحبزاے اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کل بروز (بدھ) نیب عدالت میں پیش ہونگے۔ جبکہ لیگی قیادت میں اس موقع پر اپنے پارٹی کارکنوں کو صبح 9 بجے عدالت کے باہر پہنچنے کی ہدیات جاری کردی ہیں
