اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)شاہینز سکواڈ کا حصہ سپنر ساجد خان زخمی ہونے کے باعث دورہ انگلینڈ کیلئے ٹیم سے باہرہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق ٹون برج میں پریکٹس کے دوران دائیں انگوٹھے میں فریکچر ہوا۔
ساجد خان پہلی دستیاب پرواز سے وطن واپس لوٹیں گے۔ٹیم مینجمنٹ نے متبادل کھلاڑی نہیں مانگا۔









