سفارت خانہ 35

شام نے لندن میں قائم اپنا سفارتخانہ 12سال بعد دوبارہ کھول دیا

لندن(رپورٹنگ آن لائن)شام نے لندن میں قائم اپنا سفارت خانہ 12سال بعد کھول دیا ، جہاں وزیرخارجہ نے عمارت پر پرچم بھی لہرادیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام کے وزیرخارجہ اسد الشیبانی نے لندن میں اپنے سفارت خانے پر شام کا نیا پرچم لہرا دیا اور واضح کردیا کہ برطانیہ کے ساتھ معطل ہونے والے سفارتی تعلقات 12سال بعد بحال ہو رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں