گال ( رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان نے گال ٹیسٹ میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرنے والے عبداللہ شفیق کے گانے کی ویڈیو پر دلچسپ تبصرہ کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شاداب خان نے عبداللہ شفیق کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیرا اور بیٹنگ کا رشتہ پرانا ہے۔پاکستان کی طرف سے عبداللہ شفیق نے 160 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جس میں 7 چوکے اور 1 چھکا شامل ہیں۔
اشتہار
120
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









