ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)ایران کی اعلی ترین قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ انہوں نے ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پوتن سے مذاکرات کیے۔
لاریجانی نے پوتن کو ایران کے رہبرِ اعلی علی خامنہ ای کا پیغام دیا البتہ انہوں نے پیغام کا متن ظاہر نہیں کیا گیا۔لاریجانی اور پوتن نے دوطرفہ تعلقات اور اقتصادی، علاقائی اور بین الاقوامی تعاون پر تبادل خیال کیا۔









