کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سابق گورنر سندھ و روح رواں ایم پی پی ڈاکٹر عشرت العباد خان نے سینیٹر شیری رحمان کی صاحب زادی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے شیری رحمان کے نام تعزیتی پیغام میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کی دعا اور شیری رحمان اور تمام لواحقین کواللہ صبر جمیل عطا فرمائے۔
اشتہار
28
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل








