لاہور (لیڈی رپورٹر) پا کستا ن مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی و صدر لا ہور ملک سیف الملو ک کھو کھر کی مسلم لیگ ن کے رہنما میا ں محمد سلیم کی بیٹی کی با را ت میں شرکت کی اور نو بہیا تا جو ڑے کے لئے نیک تمنا ﺅں کا اظہا ر بھی کیا
اس مو قع پر مسلم لیگ ن کے ایم پی اے و یگر رہنما رمضا ن صدیق بھٹی ، ملک شہبا ز کھو کھر ، ملک شو کت کھو کھر نے بھی شا دی میں شرکت کی ملک سیف الملو ک کھو کھر نے میا ں سلیم کے ہمرا ہ با را ت کا استقبا ل بھی کیا اور نئے جوڑے کے دلی نیک تمنا ﺅں کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ کہ اللہ پا ک ان کی زند گی کو خو شیو ں سے بھر دے بعد ازاں نیا ز بیگ میں ملک ملو ک علی نمبردا ر کے بیٹے محمد زین کے دعوت ولیمہ میں بھی شرکت کی
