ڈونلڈ ٹرمپ 89

سپر مین ٹرمپ،وائٹ ہائوس نے امریکی صدر کی تصویر جاری کر دی

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)وائٹ ہائوس نے سرکاری ایکس پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک تصویر جاری کی جس میں انھیں سپر ہیرو “سپر مین” کی صورت میں دکھایا گیا ہے۔

یہ تصویر مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کی گئی ہے اور اس کے ساتھ یہ جملے تحریر کیے گئے ،امید ۔ سچائی ۔ انصاف ۔ امریکی انداز میں …. سوپر مین ٹرمپ” …. اور ساتھ میں امریکی پرچم بھی دکھایا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں