حویلی لکھا

سُسر کی بہو سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج ملزم گرفتار

اوکاڑہ ( شیر محمد)حویلی لکھا میں انسانیت سوز واقعہ، دو بچوں کی ماں مہوش نامی خاتون کی مدعیت میں اپنے سُسر محمد احمد کے خلاف زنا بالجبر کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار ک,ر لیا ہے۔ واقعے نے علاقے میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑا دی ہے۔ متاثرہ خاتون نے اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل کی ہے