فی تولہ سونا 44

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئی ہیں۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں مزید 65 ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سونے کی قیمت 4 ہزار 988 ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں