سول جج

سول جج گاڑی حادثہ میں جاں بحق

جعفر بن یار

سول جج وہاڑی سیف اللہ موہل روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہو گئے
سیف اللہ موہل لاہور سے ڈیوٹی پر وہاڑی آ رہے تھے ساہیوال کے قریب گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا ،حادثہ اتنا شدید تھا کہ سول جج زندگی کی بازی ہار گئے
سول جج سیف اللہ موہل بہاولنگر کے رہائشی تھے اور وہاڑی میں تعینات تھے

افسوس ناک خبر سننے کے بعد جوڈیشل افسران افسردہ