سولر پینلز 159

سولر پینلز، لیتھیم بیٹری اور انورٹر کی قیمتیں کم ہوگئیں

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)سولر پینلز، لیتھیم بیٹری اور انورٹر کی قیمتیں کم ہوگئیںسولر پینلز ایسوسی ایشن کے عہدیداروںکے مطابق سولر پینلز کی فی واٹ قیمت کم ہو کر 35 روپے ہوگئی۔

لیتھیم بیٹری کی قیمت بھی عالمی سطح پر ایک ماہ میں 10 فیصد کم ہوئی ہے ۔عہدیداروں کے مطابق انورٹر پر کوئی ٹیکس نہیں لگا، اس کی قیمت میں بھی 10 فیصد کمی آئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں