سوئی ناردرن کمپنی 155

سوئی ناردرن کمپنی میں گیس کا بحران شدید ہو گیا

گوجرانوالہ(ر پورٹنگ آن لائن) سوئی ناردرن کمپنی میں گیس کا بحران شدید ہو گیا۔ سوئی گیس حکام کے مطابق سسٹم میں صرف 4300 ملین مکعب فٹ گیس رہ گئی ہے اگر گیس مزیدکم ہوئی توسسٹم آپریشنل رکھنامشکل ہوجائیگا۔حکام کے مطابق گیس سے بجلی بنانے والی نان ایکسپورٹر اور ایکسپورٹ صنعتوں کوگیس کی فراہمی معطل کردی ، گیس کی مزیدکمی ہوئی تمام صنعتوں کوگیس سپلائی بندکردی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں