فواد چوہدری 226

سندھ کے عوام زرداری مافیا سے نجات کےلئے تحریک انصاف کے سند ھ حقوق مارچ کیلئے باہر نکلیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام زرداری مافیا سے نجات کےلئے تحریک انصاف کے سند ھ حقوق مارچ کیلئے باہر نکلیں،

ہفتہ کو سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے ٹویٹ کیا کہ تحریک انصاف واحد وفاقی جماعت ہے اور پاکستان کی تحریک اور بانیان سندھ سے اٹھے تھے، فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ علاقائی جماعتوں کو مسترد کر کے وفاق کا ساتھ دیں پاکستان کا ساتھ دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں