سمارٹ کارڈ معاہدہ

سمارٹ کارڈ معاہدہ، ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کی لاٹری۔عوام کو91 کروڑ روپے کا ٹیکہ

شہباز اکمل جندران۔۔۔

ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے گاڑیوں کے رجسٹریشن کارڈز (AUTOMATED REGISTRATION CARD) کے معاہدے کے حوالے سے تحریری معلومات ٹرانسپیرنسی اینڈ رائیٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ 2013 کے تحت پنجاب انفارمیشن کمیشن کے روبرو پیش کردی ہیں۔
سمارٹ کارڈ معاہدہ
یہ معاہدہ 28 مئی اکتوبر 2018کو انباکس بزنس ٹیکنالوجیز پرائیویٹ لمیٹیڈ اور ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے مابین طے پایا جس کی روشنی میں کمپنی نے 5 برسوں کے دوران محکمے کو ایک کروڑ آٹو میٹیڈ رجسٹریشن کارڈ مہیا کرنا ہیں۔
سمارٹ کارڈ معاہدہ

معاہدے کے تحت انباکس ٹیکنالوجی نے 438 روپے 75 پیسے فی کس میں ایک کروڑ ڈیٹا رجسٹریشن کارڈ مہیا کرنا ہیں۔
سمارٹ کارڈ معاہدہ
تاہم ایکسائز ڈیپارٹمنٹ صوبے میں عوام کو 438 روپے 75 پیسے میں خریدا گیا کارڈ 530 روپے میں فروخت کرتا ہے۔
سمارٹ کارڈ معاہدہ
یوں ایک کارڈ کی فروخت کے عوض محکمے کو 91 روپے 25 پیسے کی بچت جبکہ ایک کروڑ کارڈز کے عوض 91 کروڑ 25 لاکھ روپے کی بچت ہوگی۔اور عوام سے وصول کی گئی اس اضافی رقم کی محکمے کے پاس کیا justification ہے اس کے متعلق کوئی کچھ نہیں جانتا۔
سمارٹ کارڈ معاہدہ