ریاض (رپورٹنگ آن لائن )سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سعودی ٹی وی کے مطابق دونوں رہنمائوں نے ٹیلی فون پر دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال ہے۔