یمن 21

سعودی عرب کی یمنی حکومت کو پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب نے یمن میں استحکام کے قیام میں کردار ادا کرنے کے اپنے جاری عزم کو دوگنا کر دیا ہے۔

یہ اقدام یمنی عوام کے لیے سعودی عرب کی جاری حمایت کے حصے کے طور پر سامنے آیا ہے۔سعودی ترقیاتی اور تعمیر نو کے پروگرام برائے یمن اور یمنی حکومت نے اقتصادی استحکام کو بڑھانے.

بنیادی خدمات کو بہتر بنانے اور صلاحیت کو بڑھانے کے لیے حکومت کی کوششوں کی حمایت کے لیے دو ترقیاتی معاہدوں اور تعاون کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں