سزائوں کا اعلان 116

سعودی عرب میں کرونا ایس اوپیز کی خلاف ورزیوں پرنئی سزائوں کا اعلان

ریاض (ر پورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے احتیاطی تدابیر اور حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزیوں پر نئی سزائوں کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت صحت کے ایک سرکاری ذریعے نے بتایا کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بندش کی سزا میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ نجی شعبے پر نگران اتھارٹی اپنے نگرانی کے دائرہ کارمیں جب ضروری سمجھے چھ ماہ تک کی بندش کا فیصلہ کرنے کی مجاز ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں