نمائندگان 23

سعودی حکومت کے نمائندگان کی سابق وزیر اعلی پنجاب منظور احمد وٹو کی وفات پر اظہار تعزیت

اوکاڑہ ( شیر محمد) سعودی حکومت کے نمائندگان نے سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور احمد وٹو کی وفات پر چیئر پرسن امیر بیگم ٹرسٹ و سابق ایم این اے محترمہ روبینہ شاہین وٹو سے لاہور آفس میں اظہار تعزیت کیا ۔

اس موقع پر انھوں نے دیپالپور تحصیل کے 25 یتیم بچوں میں 40 لاکھ روپے کے سکالرشپ چیک تقسیم کیے۔
اللہ سبحان تعالیٰ ہماری اس کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما لے۔ آمین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں