کولمبو (رپورٹنگ آن لائن)سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے 2 کھلاڑیوں اور کوچ کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔سری لنکن میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کے دورے پر موجود سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے 2 کھلاڑیوں اور کوچ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ۔
اشتہار
145
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









