سرگودھا تعلیمی 193

سرگودھا تعلیمی بورڈ سمیت پنجاب کے تعلیمی بورڈز خصوصی امتخانات کے نتائج کا اعلان 22 جنوری کو کرینگے

سرگودھا(ر پورٹنگ آن لائن) سرگودھا تعلیمی بورڈ سمیت پنجاب کے تعلیمی بورڈز خصوصی امتخانات کے نتائج کا اعلان 22 جنوری 2022 کو کریں گے۔زرائع کے مطابق ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا کے زیراہتمام میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے خصوصی امتحانات میں 25 ہزار کے لگ بھگ امیدواروں نے حصہ لیا۔جن کے نتائج کا اعلان سرگودھا بورڈ سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز 22جنوری کو کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں