بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچچ نے چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں گلوبل گورننس انیشی ایٹو کی بھرپور حمایت کی تین وجوہات بتائیں۔ ان کا کہنا تھا، “ماسوائے چین ، بہت کم لوگ دوسری جنگ عظیم کے بعد قائم ہونے والے عالمی نظام کی پرواہ کرتے ہیں”۔
