کامران ٹیسوری 67

سانحہ گل پلازہ ، 70 سے زائد لوگوں کا لاپتہ ہونا المیہ ہے،گورنر سندھ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہاہے کہ 70 سے زائد لوگوں کا لاپتہ ہونا المیہ ہے، کوئی نہیں چاہتا آگ لگے، کسی کا کاروبار تباہ ہو۔

گل پلازہ کے دورے کے دور ان میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں آگ لگنے کے عوامل کو جاننا ہے۔ انہوںنے کہاکہ نقصان کے ازالے تک ساتھ کھڑے رہیں گے۔

گورنر سندھ نے کہا کہ متاثرین کو معاوضہ دلانے کے لیے سندھ اور وفاقی حکومت سے بات کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں