وزیراعظم عمران خان

سانحہ مچھ ،وزیراعظم عمران خان کا کوئٹہ کا دورہ کرنے کااصولی فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ کا دورہ کرنے کااصولی فیصلہ کرلیا ، وزیراعظم کسی بھی وقت اچانک کوئٹہ پہنچ سکتے ہیں، دورے کا اعلان سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے نہیں کیا جائے گا ،

کابینہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے دورے کا دن ،وقت خفیہ رکھاجائے گا، وزیراعظم کسی بھی وقت اچانک کوئٹہ پہنچ سکتے ہیں۔