عبدالحکیم(رپورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک ف پاکستان نے سال 2026 کیلئے قومی پرائز بانڈز کی قرعہ اندازیوں کے شیڈول کا اعلان کردیا شیڈول کے مطابق 750 روپے مالیت کا سال کا پہلا ڈرا پندرہ جنوری کو پشاور ، 1500 روپے مالیت کی دوسری قرعہ اندازی سولہ فروری کو لاہور ، 40,000 روپے مالیت کی تیسری قرعہ اندازی دس مارچ کو راوالپنڈی ، 200 روپے مالیت کی چوتھی قرعہ اندازی پندرہ مارچ کو فیصل آاعبدالحکیم()اسٹیٹ بینک ف پاکستان نے سال 2026 کیلئے قومی پرائز بانڈز کی قرعہ اندازیوں کے شیڈول کا اعلان کردیا شیڈول کے مطابق 750 روپے مالیت کا سال کا پہلا ڈرا پندرہ جنوری کو پشاور ، 1500 روپے مالیت کی دوسری قرعہ اندازی سولہ فروری کو لاہور ، 40,000 روپے مالیت کی تیسری قرعہ اندازی دس مارچ کو راوالپنڈی ، 200 روپے مالیت کی چوتھی قرعہ اندازی پندرہ مارچ کو فیصل آباد
، 750 روپے مالیت کی پانچویں قرعہ اندازی پندرہ اپریل کو کوئٹہ ، رواں سال کی چھٹی 1500 روپے مالیت کی قرعہ اندازی پندرہ مئی کو سیالکو ٹ ، 40,000 مالیت کی بالترتیب ساتویں قرعہ اندازی دس جون کو مظفر آباد جبکہ پرائز بانڈ کی 200 روپے مالیت کی ٹھویں قرعہ اندازی پندرہ جون کو اسٹیٹ بینک کراچی ، 750 روپے مالیت کی نویں قرعہ اندازی پندرہ جولائی کو لہور ، 1500 سو روپے مالیت کی دسویں قرعہ اندازی سترہ اگست کو فیصل آباد ، 40,000 روپے مالیت کی گیارویں قرعہ اندازی دس ستمبر کو سیالکوٹ ،
200 روپے مالیت کی بارویں قرعہ اندازی پندرہ ستمبر کو مظفر آباد ، 750 روپے مالیت کی بالترتیب تیرویں قرعہ اندازی پندرہ اکتوبر کو راوالپنڈی ، 1500 روپے مالیت کی سال رواں کی چودھویں قرعہ اندازی سولہ نومبر کو اسٹیٹ بینک حیدرباد ، 40,000 روپے مالیت کی پندرھویں قرعہ اندازی دس دسمبر کو لاہور ، سال 2026 کی خری اور اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ پرائز بانڈز قرعہ اندازی شیڈول کے مطابق بالترتیب سولویں 200 روپے مالیت کی قرعہ اندازی پندرہ دسمبر کو پشاور میں ہو گی ـ
باد ، 750 روپے مالیت کی پانچویں قرعہ اندازی پندرہ اپریل کو کوئٹہ ، رواں سال کی چھٹی 1500 روپے مالیت کی قرعہ اندازی پندرہ مئی کو سیالکو ٹ ، 40,000 مالیت کی بالترتیب ساتویں قرعہ اندازی دس جون کو مظفر آباد جبکہ پرائز بانڈ کی 200 روپے مالیت کی ٹھویں قرعہ اندازی پندرہ جون کو اسٹیٹ بینک کراچی ، 750 روپے مالیت کی نویں قرعہ اندازی پندرہ جولائی کو لہور ، 1500 سو روپے مالیت کی دسویں قرعہ اندازی سترہ اگست کو فیصل آباد ، 40,000 روپے مالیت کی گیارویں قرعہ اندازی دس ستمبر کو سیالکوٹ ، 200 روپے مالیت کی بارویں قرعہ اندازی پندرہ ستمبر کو مظفر آباد ، 750 روپے مالیت کی بالترتیب تیرویں قرعہ اندازی پندرہ اکتوبر کو راوالپنڈی ، 1500 روپے مالیت کی سال رواں کی چودھویں قرعہ اندازی سولہ نومبر کو اسٹیٹ بینک حیدرباد ، 40,000 روپے مالیت کی پندرھویں قرعہ اندازی دس دسمبر کو لاہور ، سال 2026 کی خری اور اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ پرائز بانڈز قرعہ اندازی شیڈول کے مطابق بالترتیب سولویں 200 روپے مالیت کی قرعہ اندازی پندرہ دسمبر کو پشاور میں ہو گی ـ








