سارہ علی خان کی کارتک آریان کو سالگرہ کی مبارکباد 24/11/202223/11/2022 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)سارہ علی خان نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کارتک آریان کو سالگرہ کی مبارک باد دی۔انسٹاگرام اسٹوری پر سارہ نے ایک پوسٹ میں کارتک کو سالگرہ کی مبارک باد دی، تصویر میں کارتک کیک کاٹ رہے ہیں۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related