اسلام آباد ہائیکورٹ

سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کے انکشافات، اسلام آباد ہائیکورٹ کا معاملے کا نوٹس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کے نوازشریف اور مریم کی اپیلوں سے متعلق انکشافات کے معاملے پر نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ از خود نوٹس کی سماعت کریں گے۔