شوگر ملوں

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور پی ٹی آئی کے جہانگیر ترین کی ملکیت شوگر ملوں کو نوٹس جاری

جعفر بن یار،

ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ نہ بنانے پر پنجاب کی 24 شوگر ملوں کے مالکان کو بھی طلب کر لیا گیا،ملوں کی انتظامیہ کے خلاف کارروائی کی جائے گی،
شوگر ملوں

شوگر ملیں انتہائی آلودہ پانی کو بغیر ٹریٹمنٹ کے چھوڑ رہی تھیں
زیر زمین پانی میں آلودہ پانی چھوڑنا جرم ہے۔
شوگر ملوں

ملوں کو 11 فروری تک ٹریٹمنٹ پلانٹ میں پیش رفت دکھانی ہوگی
شوگر ملوں کو 11 فروری تک کی مہلت دی گئی ہے،
شوگر ملوں

جن دوسری ملوں کو نوس جاری ہوئے ان میں جے ڈی ڈبلیو شوگر مل، شگر گنج شوگر مل، شاہ تاج شوگر مل، انڈس شوگر مل، ہونزا شوگر مل، نون شوگر مل اور رحیم یار خان شوگر مل شامل ہیں
شوگر ملوں
ملوں کو عدالتی احکامات پر سیل کیا جائے گا، ملوں کو 11 فروری تک واٹر ٹرینمنٹ پلانٹ میں بہتری دکھانا ہو گی، جسٹس (ر) علی اکبر قریشی
شوگر ملوں
شوگر ملوں