محمد نواز شریف 104

سابق وزیراعظم نواز شریف کا لندن میں طبی معائنہ

لندن (رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا لندن میں طبی معائنہ ہوا ہے۔

رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف طبی معائنہ کرانے کے بعد اپنی رہائش گاہ ایون فیلڈ پہنچ گئے۔

دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف اور ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار لندن سے پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں