آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سابق صدر آصف زرداری نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ۔ آصف زرداری نے فضل الرحمان کو گڑھی خدا بخش جلسے میں شرکت کی دعوت دی ،

ترجمان بلاول ہاﺅس کے مطابق دونوں رہنماﺅں کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس دوران حکومت مخالف تحریک سے متعلق بھی گفتگو ہوئی۔ترجمان نے بتایا کہ آصف زرداری نے مولانا فضل الرحمان کو گڑھی خدا بخش میں ہونے والے جلسے میں شرکت کی دعوت دی۔