اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) سابق اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کی شادی کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔
دونوں نے گزشتہ سال شادی کی اور اب ان کی شادی کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔ حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور
کا 30جولائی کو بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کا نام محمد مصطفی عباسی رکھا گیا ہے۔