پیٹ ہیگستھ

سائیکو پیتھو اپنے شہر کو جلا دیتا ہے، امریکی وزیر دفاغ کی گورنر کیلیفورنیا پر تنقید

تل ابیب ( رپورٹنگ آن لائن)امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے کیلیفورنیا کے گورنر پیٹ ہیگستھ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سائیکو پیتھ وہ ہوتا ہے جو اپنے شہر کو جلانے دیتا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ بات شہر میں کچھ تارکین وطن اور سکیورٹی فورسز کے درمیان ہونے والے تشدد اور مظاہروں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہی۔ ہیگستھ نے مزید کہا کہ ہم پرامن احتجاج کی حمایت کرتے ہیں لیکن وفاقی فورسز پر حملے برداشت نہیں کیے جائیں گے۔