وینس 71

زیلنسکی نے امن کا ارادہ کیا تو ہمارے دروازے ان کے لیے کھلے ہیں، وینس

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)وائٹ ہائوس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے یوکرینی ہم منصب ولودی میر زیلنسکی کے درمیان علانیہ تلخ کلامی کے بعد امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے نیا آتشی بیان داغ دیا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق وینس نے زور دیا کہ زیلنسکی اور روسی صدر ولادیمیر پوتین کو مذاکرات کی میز پر بیٹھنا چاہیے۔وینس کے مطابق امریکی صدر یہ واضح کر چکے ہیں کہ اگر یوکرینی صدر روس کے ساتھ امن بات چیت کے لیے تیار ہیں تو ان کے لیے دروازے کھلے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں