لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے اضافے سے 398روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے280روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات میں برائلر گوشت کی 590سے610روپے کلو تک فروخت کیا گیا ۔








