فارمی انڈے 103

زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں5روپے اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے اضافے سے 368روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید4رو پے اضافے سے245روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات میں برائلر گوشت 560سے580روپے کلو تک فروخت کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں