فارمی انڈے

زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں 5روپے کمی، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے 358روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے251روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات میں برائلر گوشت کی 560سے580روپے کلو تک فروخت کیا گیا ۔