فارمی انڈے

زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں 5روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت مزید 5روپے اضافے سے 373روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایکرو پے اضافے سے246روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات میں برائلر گوشت 570سے580روپے کلو تک فروخت کیا گیا ۔