لاہور(رپورٹنگ آن لائن )سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت مزید 10روپے کمی سے 338روپے فی کلوہو گی جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے229روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات میں برائلر گوشت کی قیمت میں بھی کمی ہوئی ہے اور یہ 550سے570روپے کلو فروخت کیا گیا ۔