لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت مزید 10روپے کمی سے373روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے311روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
مختلف علاقوں میں برائلر گوشت کی مختلف قیمت وصول کی جارہی ہیں ۔