فارمی انڈے 102

زندہ برائلر مرغی کی قیمت مستحکم ،فارمی انڈے مہنگے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت 353روپے فی کلوپر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2رو پے اضافے سے235روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات میں برائلر گوشت 570سے580روپے کلو فروخت کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں