زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی 21/10/202020/10/2020 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ منگل کو مہمان اسکواڈ بذریعہ دبئی اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچا،ٹیم ہوٹل پہنچنے پر زمبابوے اسکواڈ کے کوویڈ 19 ٹیسٹ لیے جائیں گے ،مہمان اسکواڈ اپنے سات روزہ آئسولیشن کی مدت پوری کرے گا Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related