زرعی یونیورسٹی پشاور 243

زرعی یونیورسٹی پشاور نے بیچلر پروگرام کی تجدید کردی

پشاور (ر پورٹنگ آن لائن) زرعی یونیورسٹی پشاور نے بیچلر پروگرام کی تجدید کردی ہے جوکہ 28 اگست تک جاری رہے گی۔

ڈائریکٹر ٹیچنگ نے متعلقہ طلباء وطالبات سے ہدایت کی ہے کہ وہ تجدیدی فارم اور بینک فیس رسید یونیورسٹی کی

ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرکے یونیورسٹی کے متعلقہ دفاتر میں جمع کرادیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں