کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)وفاقی اردو یونیورسٹی کے اعلامیہ کے مطابق ریگولربیچلرزوماسٹرز پروگرام(صبح)سال2022کے جاری سمسٹر بغیر لیٹ فیس کے 8مارچ2022 تک جمع کرائی جاسکتی ہے جبکہ9مارچ سے25مارچ تک لیٹ فیس کے ساتھ جمع کراناہوگی۔
فیس واچر جامعہ اردو کی ویب سائٹ http://student-portal.fuuast.edu.pkسے آن لائن پر کریں۔جن طلبا و طالبات کی فیس مقررہ تاریخوں تک جمع نہیں ہو گی ان کی رجسٹریشن معطل کردی جائے گی۔