ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان اور پاکستان ریلوے ورکر یونین پشاور ڈویژن کا مشترکہ اجلاس

اوکاڑہ ( شیر محمد)آر یو جے پاکستان کے سیکرٹری جنرل عابد حسین مغل اور سیکرٹری اطلاعات سید شہزاد حسین نقوی نے ورکر یونین کے عہدیداران کو ٹرین مارچ کے مقاصد سے آگاہ کیا صدر ریلوے ورکرز یونین سید اشفاق باچا نے عہدیداران کے ہمراہ ٹرین مارچ کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔